اتوار، 18 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: پرندوں کی چوری کے الزام میں شہریوں نے تشدد کر کے مبینہ چور کو ہلاک کر دیا

سندھ 27th Apr 2024 130 مناظر

کراچی: پرندوں کی چوری کے الزام میں شہریوں نے تشدد کر کے مبینہ چور کو ہلاک کر دیا

کراچی: پرندوں کی چوری کے الزام میں شہریوں نے تشدد کر کے مبینہ چور کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کا کھنا تھا کھ 24 اپریل کو پی ای سی ایچ ایس نورانی چورنگی کے قریب پرندوں کی چوری کے الزام میں شہریوں نے تشدد کرکے مبینہ چو رکو مارڈالا, مبینہ چورپرتشدد اور قتل کے الزام میں بنگلے کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے، مبینہ چور کی ہلاکت کا مقدمہ اسکے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، مارے گئے شخص کی شناخت غلام شبیر کے نام سے ہوئی ہے، غلام شبیر پرندوں کی خریدو فروخت کا کام کرتا تھا، بھائی کا کھنا تھا کھ میرے بھائی کے پاس لاکھوں روپے کے پرندے تھے، اس کو لین دین کے تنازعے پر چور قرار دے کر مارا گیا،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ