ہفتہ، 07 نومبر 2026
بریکنگ

کندھ کوٹ: مغویوں کی بازیابی کے لیے شٹرڈ ہڑتال، احتجاج پانچویں روز بھی جاری

سندھ 05th Sep 2023 406 مناظر

ساگر کمار، علی مراد، مشتاق محمدانی نازیاکوسو اور معصوم کوثرکوسو اور ديگر کی بازیابی تک ہمارا پرامن احتجاج جاری رہے گا

کندھ کوٹ میں پانچویں روز بھی مغویوں کی بازیابی کے لیے شٹر بند ہڑتال کر کے احتجاج جاری رکھا گیا۔ ضلع کندھ کوٹ کشمور سے مغوی مغوی کی بازیابی کے لیے کاروبار بند کر کے احتجاج جاری رکھا گیا۔ گھنٹہ گھر چوک پر احتجاجی کیمپ میں موجود ہندو پنچایت کے رہنمائوں ڈاکٹر مہر چند، جے رام داس، حاجی حضور بخش مغل اور دیگر نے کہا کہ ساگر کمار، علی مراد، مشتاق محمدانی نازیاکوسو اور معصوم کوثرکوسو اور ديگر کی بازیابی تک ہمارا پرامن احتجاج جاری رہے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ