جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لیے تاریخ دے دی

تازہ ترین 02nd Nov 2023 197 مناظر

ملک میں عام انتخابات 11 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کے وکیل کا سپریم کورٹ میں بیان

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لیے 11 فروری کی تاریخ دے دی ہے۔
ملک میں عام انتخابات 11 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کے وکیل کا سپریم کورٹ میں بیان
انتخابات 30 نومبر تک مکمل ہوں گے، ملک بھر میں انتخابات 11 فروری کو ہوں گے، ایڈووکیٹ
کیا انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر سے مشاورت کی گئی ہے؟ آج صدر سے مشاورت ہوئی: چیف جسٹس
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ