جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پارلیمانی بورڈ کا ہائبرڈ اجلاس

تازہ ترین 07th Dec 2023 74 مناظر

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پارلیمانی بورڈ کا ہائبرڈ اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پارلیمانی بورڈ کا ہائبرڈ اجلاس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت، پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود
پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے امیدواران کے ناموں پر غور
پی پی پی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں شیری رحمان، نیر بخاری، شازیہ مری، فیصل کریم کنڈی، نثار کھوڑو، شگفتہ جمانی، وقار مہدی، ناصر شاہ اور عاجز دھامراہ موجود
پی پی پی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سید قائم علی شاہ، خورشید شاہ، نوید قمر، سید مراد علی شاہ، نفیسہ شاہ، منظور وسان، ضیالنجار، پیر مظہرالحق، لطیف انصاری، مکیش کمار چاولہ اور نعمان شیخ بھی موجود
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ