جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نہال ہاشمی کو سندھ کا گورنر بننے پر مبارک باد

تازہ ترین 12th Mar 2026 451 مناظر
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نہال ہاشمی کو سندھ کا گورنر بننے پر مبارک باد
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نہال ہاشمی کو سندھ کا گورنر بننے پر مبارک باد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کهنا تها که امید ہے کہ گورنر سندھ نہال ہاشمی وفاق اور صوبے میں ہم آہنگی کے لئے مؤثر کردار ادا کریں گے، گورنر سندھ جمہوری روایات کے استحکام اور عوامی مسائل کے حل کیلئے آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض ادا کریں، گورنر سندھ نہال ہاشمی اپنے سیاسی تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے صوبے میں اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھائیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ