جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی پریس کلب کی خواتین ونگ کی جانب پروفیسر شاہدہ قاضی وومن کمپلیکس میں خواتین رپورٹرز کے لئے الیکشن رپورٹنگ ورکشاپ کا انعقاد

سندھ 31st Jan 2024 85 مناظر

کراچی پریس کلب کی خواتین ونگ کی جانب پروفیسر شاہدہ قاضی وومن کمپلیکس میں خواتین رپورٹرز کے لئے الیکشن رپورٹنگ ورکشاپ کا انعقاد

کراچی پریس کلب کی خواتین ونگ کی جانب پروفیسر شاہدہ قاضی وومن کمپلیکس میں خواتین رپورٹرز کے لئے الیکشن رپورٹنگ ورکشاپ کا انعقاد ، ورکشاپ کے شرکاء سے نائب صدر کراچی پریس کلب عبدالرشید میمن ، سیکریٹری شعیب احمد ، ممبر گورننگ باڈی مونا صدیقی و شازیہ حسن نے خطاب کیا، سینئیر صحافیوں اور ٹرینرز عبد الجبار ناصر اور غزالہ فصیح نے الیکشن کی کوریج کرنے والی خواتین رپورٹرز کو الیکشن رپورٹنگ کے اصول و ضوابط سے آگاہی فراہم کی۔ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء ورکشاپ میں اسناد تقسیم کی گئیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ