جیسیکا بئیل شوہر کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر
14 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد بھی جوڑی کی مقبولیت برقرار
اداکارہ جیسیکا بئیل نے اپنے شوہر اور گلوکار جسٹن ٹمبرلیک کے ہمراہ 17 اکتوبر کو اکیڈمی میوزیم گالا میں شرکت کی۔ جیسیکا سیاہ رنگ کے دیدہ زیب گاؤن میں نظر آئیں، جبکہ ان کے شوہر نے بھی سیاہ لباس زیب تن کیا۔ دونوں کی مشترکہ آمد نے تقریب میں توجہ حاصل کی۔