جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی طوفان بپرجوائے کی زد میں براہ راست نہیں آیا: شیری رحمان

تازہ ترین 15th Jun 2023 241 مناظر

شیری رحمان نے کہا کہ کوشش ہے کہ طوفان سے متعلق مصدقہ معلومات دی جائیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے جب کہ جو علاقے طوفان کے زیر اثر ہیں وہاں سے متاثرین کی منتقلی کا عمل چار راتیں اور چار دن جاری رہا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ابھی کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹس روکنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں۔ شیری رحمان نے عوام سے فی الحال سمندر پر نہ جانے کی اپیل کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ