جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

بشری بی بی کی ضمانت کی خوشی ہوئی، چيئرمين پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

تازہ ترین 23rd Oct 2024 506 مناظر
بشری بی بی کی ضمانت کی خوشی ہوئی، چيئرمين پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

بشری بی بی کا توشہ خانہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا

چيئرمين پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کهنا تها که بشری بی بی کی ضمانت کی خوشی ہوئی بشری بی بی کا توشہ خانہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا

کابینہ ڈویژن اور الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی لسٹ میں بھی بی بی کا نام نہیں تھا بشری بی بی کا نام ڈالنے کا مقصد بانی پی ٹی آئی پر دباو ڈالنا تھا

بشری بی بی کی آج ضمانت ہوئی انہیں کسی اور کیس میں گرفتار کرنا سیاسی انتقام ہو گا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ