سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا
سویلنز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کرديا گيا
مختصر فیصلہ 6 صفحات پر مشتمل ہے
9 اور 10 مئی کے واقعات میں گرفتار افراد کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہیں ہو گا،
گرفتار افراد کا ٹرائل کرمنل کورٹ یا قانون کے مطابق قائم خصوصی عدالتوں میں ہوگا،
9 اور 10 مئی میں گرفتار افراد کے ملٹری ٹرائل کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا
9اور 10 مئی کے واقعات میں گرفتار افراد کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہیں ہو گا