جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی، اورنگی ٹاؤن شہباز نگر میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، پولیس

سندھ 01st Apr 2024 163 مناظر

کراچی، اورنگی ٹاؤن شہباز نگر میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، پولیس

کراچی، اورنگی ٹاؤن شہباز نگر میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، پوليس کا کھنا تھا نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے آصف نامی شہری کو قتل کردیا، لاش کو ضابطے کی کارروائی کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ