اتوار، 18 اکتوبر 2026
بریکنگ

سانحہ رانی پور کے تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، آئی جی سندھ

سندھ 24th Aug 2023 410 مناظر

نئے آئی جی سندھ رفعت مختار نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ سے چیمبر میں ملاقات کی

کراچی (ویب ڈیسک) نئے آئی جی سندھ رفعت مختار نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ سے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد آئی جی سندھ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ اس طرح کی ملاقاتیں ہوتی رہیں گی، امن و امان برقرار رکھنا میری اولین ترجیح ہے، ہم عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ کرائم ایک چیلنج ہے، اس مسئلے کو حل کریں گے، رانی پور واقعے کے تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ