جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

سابق صدر آصف علی زرداری کی تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد

تازہ ترین 03rd Dec 2023 358 مناظر

سابق صدر آصف علی زرداری کی تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد

سابق صدر آصف علی زرداری کی تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد
سندھ کی ثقافت امن ' محبت ' بہادری 'مہمان نوازی کی تاریخ ہے 'آصف علی زرداری
قومیں اپنی ثقافت سے پہچانی جاتی ہیں ' آصف علی زرداری
قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے پاکستان میں بسنے والی تمام قوموں کی ثقافت کو زندہ رکھنے لیئے وزارت قائم کی ' آصف علی زرداری
اسلام آباد میں قائم لوک ورثہ ملک میں بسنے والی قوموں کی ثقافت کی تاریخ بیان کرتا ہے 'آصف علی زرداری
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ