جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: برطانوی وزیراعظم

دنیا 10th May 2023 42 مناظر

ہم پاکستان کی موجودہ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر مؤقف سامنے آیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا تھا کہ ہم پر امن جمہوری عوامل کو سپورٹ کرتے ہیں اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم پاکستان کی موجودہ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ