ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

شیخ رشید کا پولیس قبضہ میں لی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

تازہ ترین 26th Jul 2023 302 مناظر

درخواست مین موقف تها که 31 مئی کو پولیس نے رات تین بجے سرچ وارنٹ کے بغیر ایف سیون میں گھر پر چھاپہ مارا

شیخ رشید کا پولیس قبضہ میں لی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع درخواست مین موقف تها که 31 مئی کو پولیس نے رات تین بجے سرچ وارنٹ کے بغیر ایف سیون میں گھر پر چھاپہ مارا پولیس نے گھر پر موجود ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے ایک لائسنس والی گن اور دو بلٹ پروف گاڑیاں زبردستی قبضہ میں لے لیں، جوڈیشل مجسٹریٹ نے سپرداری پر گاڑیاں حوالے کرنے کا آرڈر کیا مگر ایس ایچ او نے آرڈر ماننے سے انکار کر دیا پولیس کا گھر سے گاڑیاں قبضہ میں لینے کعمل غیر قانونی قرار دیا جائے، پولیس کی جانب سے قبضہ میں لی گئی گاڑیاں فوری واپس کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں، مس کنڈکٹ اور اختیار کے غلط استعمال پر متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ