اتوار، 18 اکتوبر 2026
بریکنگ

لیجنڈ اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

شوبز 11th Oct 2024 348 مناظر
لیجنڈ اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

اہل خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے علیل تھے

لاہور (ویب ڈیسک) لیجنڈ اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ اداکار عابد کشمیری سینکڑوں ٹی وی اور سٹیج ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں۔ عابد کشمیری کو 1988 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’بازار حسن‘‘ کے لیے بہترین کامیڈی اداکار کے نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ