جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

امریکہ اور اسرائیل کی جاری جنگ میں اب تک 1900 ایرانی شہید: ہلال احمر

تازہ ترین 27th Mar 2026 453 مناظر
امریکہ اور اسرائیل کی جاری جنگ میں اب تک 1900 ایرانی شہید: ہلال احمر
تہران (ویب ڈیسک) – عالمی فیڈریشن آف ریڈ کراس اور ہلال احمر سے منسلک ایک اہلکار نے جمعہ کے روز بتایا کہ ایرانی ہلال احمر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق، امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اب تک ایران میں 1900 سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں اور کم از کم 20,000 زخمی ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، ماریا مارٹینیز نے کہا کہ ایرانی ہلال احمر ملک میں قومی سطح پر کام کرنے والی واحد امدادی تنظیم ہے، جو جاری تنازعات کے باوجود پورے ملک میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ