جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

ٹرمپ کے پاس جنگ ختم کرنے کی واضح حکمتِ عملی نہیں: جرمن چانسلر

دنیا 15th Mar 2026 495 مناظر
ٹرمپ کے پاس جنگ ختم کرنے کی واضح حکمتِ عملی نہیں: جرمن چانسلر
برلن (م ڈ) جرمن چانسلر نے ایران سے متعلق جنگ کے معاملے پر امریکی صدر Donald Trump پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے پاس خلیج فارس میں جنگ ختم کرنے کے لیے کوئی واضح حکمتِ عملی موجود نہیں۔ جرمن چانسلر نے کہا کہ ایران جنگ جرمنی کی توانائی کی قیمتوں پر شدید اثر ڈال رہی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے جرمن چانسلر اور امریکی صدر ایران جنگ کے مقاصد کے حوالے سے ایک مؤقف پر متفق نظر آتے تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ