ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

چین میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

دنیا 23rd Jun 2024 435 مناظر
چین میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

چین میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صوبے ہنان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنان کے دیہی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مکانات تباہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے ہوبے اور انہوئی صوبوں میں شدید بارشوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ