جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

سنده کے معروف تاريخدان گل حسن کلمتی انتقال کر گئے

سندھ 17th May 2023 342 مناظر

گل حسن کلمتی کی نماز جنازہ گڈاپ کے گاؤں ملا عرضی میں ادا کی جائے گی

ملير: سنده کے معروف تاريخدان گل حسن کلمتی انتقال کر گئے۔گل حسن کلمتی طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ان کی نماز جنازہ گڈاپ کے گاؤں ملا عرضی میں ادا کی جائے گی۔گل حسن کلمتی نے خاص طور پر کراچی پر بہت تحقیق کی۔ان کی تاریخی کتابوں میں کلاچی سندھ کی مارئی، کراچی کے لافانی کردار اور دیگر تاریخی کتابیں شامل ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ