جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے۔ایران

تازہ ترین 13th Oct 2023 329 مناظر

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد الحیان بیروت میں تخت لبنان پہنچے

بیروت (ویب ڈیسک) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد الحیان بیروت میں تخت لبنان پہنچے
جہاں لبنانی حکام کے علاوہ حماس اور اسلامی جہاد کے نمائندوں نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے امکان کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی اور اسرائیل کے جنگی جرائم کے نتیجے میں ایک نئے محاذ کے سامنے آنے کا امکان ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ