ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

لائیو ٹی وی پر سیما حیدر اور سچن کی رومانوی حرکت نے سب کو حیران کر دیا

دنیا 06th Sep 2023 367 مناظر

لائیو آتے ہیں اور وہاں دونوں کے درمیان قربت کی ویڈیو لائیو ریکارڈ کی جاتی ہے

لائیو ٹی وی پر سیما حیدر اور سچن مینا کی رومانوی حرکت نے سب کو حیران کر دیا۔ پاکستان سے چار بچوں کے ساتھ ایک ہندوستانی سیما حیدر اور ان کے ہندوستانی شوہر سچن ایک ٹی وی کو انٹرویو دینے کے لیے لائیو آتے ہیں اور وہاں دونوں کے درمیان قربت کی ویڈیو لائیو ریکارڈ کی جاتی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ