بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: بلدیہ خورشید پورہ قبرستان کے قریب شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔چھیپا ذرائع

سندھ 15th May 2024 91 مناظر

کراچی: بلدیہ خورشید پورہ قبرستان کے قریب شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔چھیپا ذرائع

کراچی: بلدیہ خورشید پورہ قبرستان کے قریب شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔چھیپا ذرائع۔

جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول برنس وارڈ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔

جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت اقراء زوجہ امین عمر 30 سال۔چھیپا ذرائع۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ