ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

عائزہ خان نے فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

شوبز 08th Nov 2023 304 مناظر

اداکارہ کے انسٹاگرام پر 13 ملین سے زائد فالوورز ہیں

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے فلسطین سے متعلق اپنی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔
گزشتہ روز عائزہ خان کو اسرائیل فلسطین تنازع پر خاموشی اختیار کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا،
اداکارہ کے انسٹاگرام پر 13 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے عائزہ خان سے سوال کیا کہ وہ فلسطین کے معاملے پر خاموش کیوں ہیں، صارفین کا کہنا تھا کہ وہ عائزہ خان کا بائیکاٹ کر رہے ہیں اور انہیں سوشل میڈیا پر ان فالو کر رہے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ