جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

طلاق کب لوگی؟ شادی کے دن خوبصورت اداکارہ سے سوالات

شوبز 15th Sep 2023 318 مناظر

عنزیلہ عباسی مقبول اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی اور اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی ہیں

عنزیلہ عباسی مقبول اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی اور اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی ہیں اور انہوں نے گزشتہ ماہ اگست میں خاموشی سے تشفین نامی نوجوان سے شادی کر لی تھی۔ ان کے والد شمعون عباسی ان کی شادی میں نظر نہیں آئے تھے جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، بعد ازاں اداکار نے بھی اپنی سابق اہلیہ اور بیٹی کا نام لیے بغیر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے ان سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد انہوں نے پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا تھا۔ لیکن اس عنزیلہ عباسی سے پوچھا گیا کہ وہ کب طلاق لے گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ