جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہونگے, ہم جوڑنے کے نعرے پر چلتے ہیں: شرجیل میمن

سندھ 06th Nov 2023 290 مناظر

ان واقعات کے بعد سوشل میڈیا پر زہریلہ پروپیگنڈا کیا گیا

شرجیل میمن نے کھا ھئے کھ ان واقعات کے بعد سوشل میڈیا پر زہریلہ پروپیگنڈا کیا گیا
سوشل میڈیا پر جماعت کی لڑائی پاکستان سے ہے وہ جماعت پاکستان سے خیر خواہ نہیں ہے
فلسطین میں اسرائیل کی طرف سے حولناک دہشت گردی چل رہی ہے پیپلز پارٹی اور پوری دنیا مسلمان بہن بھائیں کے ساتھ ہے
آج پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کو یاد کر رہا ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو آج ہوتے تو مسلمانوں کے ساتھ یہ سب نہ ہوتا
مہنگائی کے دور میں اگر لوگوں کو مفت بجلی مل رہی ہے تو الیکشن کمیشن کو نہیں روکنا چاہیے
ہمارے دور میں شروع ہونے والے ترقیاتی کاموں کو الیکشن کمیشن کو نہیں روکنا چاہیے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ