ہفتہ، 07 نومبر 2026
بریکنگ

شادی نہ ہونے پر لڑکی نے ایک ہزار لڑکوں کو فرینڈ ریکویسٹ بھیج دی

دنیا 12th Nov 2023 240 مناظر

شادی نہ ہونے پر لڑکی نے ایک ہزار لڑکوں کو فرینڈ ریکویسٹ بھیج دی

کراچی (ویب ڈیسک) شادی نہ ہونے کی وجہ سے مایوس لڑکی نے ایک پلیٹ فارم پر شادی کی امید رکھنے والے ایک ہزار لڑکوں کو درخواست بھیج دی۔
شادی نہ کرنے کے طعنوں سے تنگ آکر رخسانہ نے دل کا رشتہ ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے امید ظاہر کی۔
ایک لڑکی نے ایک ہی دن میں ایک ہزار لڑکوں کو درخواست بھیجی۔ جس سے بات چیت ہو گی اس کی شادی ہو جائے گی۔
رخسانہ کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اب انہیں اپنا جیون ساتھی مل جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ