جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

گورنر سندھ نے نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا

سندھ 26th Apr 2024 452 مناظر

گورنر سندھ نے نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نوجوانوں کو کاروبار کے لیے وسائل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ گورنر انیشی ایٹو ایمپلائمنٹ اسکیم میں نوجوانوں کے کاروبار کے منصوبے گورنر ہاؤس میں جمع کرائے جائیں، پلان کی منظوری کے بعد ہم کاروبار کے لیے وسائل فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو نوکری دینے والا بنانا چاہتے ہیں، سرندی کے لوگوں سے تعاون کی درخواست ہے، جب کہ میں اپنے خاندان کی طرف سے روزگار سکیم میں ایک کروڑ روپے دے رہا ہوں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ