جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

تازہ ترین 01st Jan 2024 122 مناظر

بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے تین جنوری بدھ تین بجے سہ پہر بلاول ہاؤس لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے پاکستان پیپلزپارٹی کی عام انتخابات کے حوالے سے مہم اور منشور پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں بات کی جائے گی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ