سپریم کورٹ: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف کیس
چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی مہلت کی استدعا مسترد کر دی
عدالت کی اٹارنی جنرل کو کیس کی تیاری آدھے گھنٹے میں کرنے کی ہدایت
اس کیس میں اٹارنی جنرل کو نوٹس نہیں ہے وہ خود دلائل دینا چاہتے ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
عدالت کچھ مہلت دے دے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان
اگر تو آپ خود لکھ کر کہہ دیں کہ عامر رحمان نااہل ہے دلائل نہیں دے سکتے تو ٹھیک ہے، چیف جسٹس
ہم تو عامر رحمان کو نااہل کہنے کی گستاخی نہیں کر سکتے، چیف جسٹس پاکستان
میں تو سمجھتا ہوں کہ عامر رحمان ایک قابل وکیل ہیں اور کیس میں خود دلائل دے سکتے ہیں،چیف جسٹس
اتنے سارے وکلاء موجود ہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
کیس کو ساڑھے گیارہ بجے وقفے کے بعد سنیں گے، چیف جسٹس پاکستان
بجلی کی قیمتوں سے متعلق کیسز کا ڈھیر لگا ہے،چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو آدھے گھنٹے میں کیس کی تیاری کا حکم
سپریم کورٹ: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف کیس
چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی مہلت کی استدعا مسترد کر دی