جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر شدید افسوس اور رنج کا اظہار

تازہ ترین 19th Apr 2024 241 مناظر

وزیراعظم بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر شدید افسوس اور رنج کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر شدید افسوس اور رنج کا اظہار وزیراعظم کا بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی ء درجات کی دعاء اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت وزیراعظم کی بارشوں کے نتیجے میں پیش آئے مختلف حادثات میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعاء وزیراعظم کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کو متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت وزيراعظم کا کھنا تھا کھ وفاقی حکومت بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے اور امدادی کارروائیوں میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی متاثرین تک امداد کی فراہمی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے : وزیراعظم کی ہدایت بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند سڑکیں اور راستے کھولنے کا کام تیز تر کیا جائے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ