جمعرات، 12 نومبر 2026
بریکنگ

جینیفر لوپیز اور ہالی ووڈ ستاروں کی محفل

شوبز 19th Oct 2026 106 مناظر
جینیفر لوپیز اور ہالی ووڈ ستاروں کی محفل

لاس اینجلس میں مشہور اداکاراؤں کی تقریب، دیدہ زیب ملبوسات توجہ کا مرکز

لاس اینجلس میں اکیڈمی میوزیم گالا اور دیگر تقریبات کے دوران ہالی ووڈ کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ پامیلا اینڈرسن، کیٹ ہڈسن اور جیسیکا البا سمیت کئی ستارے اپنی دلکش ملبوسات اور ریڈ کارپٹ انداز کے باعث خبروں میں رہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ