جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکت

تازہ ترین 05th Jul 2024 406 مناظر
بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکت

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکت

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات، بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ظہرانے میں بلوچستان کے گورنر جعفر خان مندوخیل، نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، اے این پی کے پارلیمانی سربراہ انجینئر زمرک خان اچکزئی کی شرکت ظہرانے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، مسلم لیگ ن کے رہنما اور صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمان کیتھران کی شرکت ظہرانے میں پاکستان پیپلزپارٹی، جمعیت علمائے اسلام، مسلم لیگ ن، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے تمام اراکین اسمبلی کی شرکت
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ