پیر، 19 اکتوبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار

تازہ ترین 19th May 2023 326 مناظر

عمران اسماعیل کو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا

کراچی: سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر عمران اسماعیل کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں درخشاں تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ