جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

نئوں دیرو: آگانی اور موریہ برادری میں جھگڑا، 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے

سندھ 15th Oct 2024 288 مناظر
نئوں دیرو: آگانی اور موریہ برادری میں جھگڑا، 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے

جھگڑے کے دوران فائرنگ سے عبداللطیف موریو اور مجاہد آگانی مارے گئے

نئوں دیرو: گاؤں موریہ فقیر میں آگانی اور موریہ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا، 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ جھگڑے کے دوران فائرنگ سے عبداللطیف موریو اور مجاہد آگانی مارے گئے۔

فائرنگ سے محمد ایوب موریو، فرحان موریو، گل حسن موریو، الھودھایو آگانی زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

موریہ برادری کا الزام تها که آگنی گروپ کی بکریاں باغ میں داخل ہونے پر ان کے خلاف این سی درج کرائی تھی

این سی داخل کرانے پر مجاہد، منتھار، مٹھل، یاسین آگانی نے ہتھیاربندوں کے ساته حملہ کیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ