اتوار، 18 اکتوبر 2026
بریکنگ

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا ’’عبوری صدر‘‘ قرار دے دیا

تازہ ترین 12th Jan 2026 392 مناظر
ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا ’’عبوری صدر‘‘ قرار دے دیا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں وہ خود کو ’’وینزویلا کا قائم مقام صدر‘‘ ظاہر کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کی پوسٹ کے مطابق وہ جنوری 2026 سے جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے عبوری صدر کے طور پر کام کر رہے ہیں، جبکہ اسی پوسٹ میں جے ڈی وینس کو وینزویلا کا قائم مقام نائب صدر بھی قرار دیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ