ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

تازہ ترین 01st Aug 2025 512 مناظر
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر تنزلی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 285 روپے 83 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ