جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

شوبز 18th Sep 2026 77 مناظر

این ہیتھ وے کی نئی فلم ’ویریٹی‘ کی تشہیر، نیویارک میں جلوہ گر

ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھ وے اپنی نئی فلم ’ویریٹی‘ کی تشہیری سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں وہ نیویارک میں ایک تقریب میں نظر آئیں جہاں انہوں نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ فلم میں این ہیتھ وے کے ساتھ ڈکوٹا جانسن اور جوش ہارٹنیٹ بھی اہم کرداروں میں شامل ہیں۔ فلم 2 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ