اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر دوسرے حملے کی دھمکی دے دی

تازہ ترین 05th Jan 2026 338 مناظر
ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر دوسرے حملے کی دھمکی دے دی
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکہ دوسرا حملہ بھی کرے گا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کو وینزویلا میں تیل اور دیگر وسائل تک مکمل رسائی حاصل ہونی چاہیے۔ اگر وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکہ دوسرا حملہ بھی کرے گا۔ انہوں نے وینزویلا میں اقتدار سنبھالنے والی نائب صدر ڈیلسے روڈریگز کو بھی دھمکی دی اور کہا کہ اگر انہوں نے درست کام نہ کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
شیئر کریں:

1 تبصرے

tLhCFEFtlShFfnjmGIaSAs
tLhCFEFtlShFfnjmGIaSAs 8 months ago

bFrFfBfxkElnhcvXkpoWeAHj

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ