جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

گزشتہ سال صارفین نے حریم شاہ کو سب سے زیادہ سرچ کیا

شوبز 27th Mar 2024 388 مناظر

گزشتہ سال صارفین نے حریم شاہ کو سب سے زیادہ سرچ کیا

کراچی (ویب ڈیسک) سرچ انجن گوگل کی جانب سے سالانہ ڈیٹا شیئر کیا گیا جس میں اعدادوشمار دیئے گئے کہ سال 2023 میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ سرچ کیا۔ گزشتہ سال صارفین نے حریم شاہ کو سب سے زیادہ سرچ کیا۔ علیزہ سحر دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ ٹائیگر شراف، عبداللہ شفیق، عثمان خان، انوار الحق کاکڑ، گلین میکسویل، شب مان گل، سعود شکیل، حسیب اللہ خان وہ شخصیات ہیں جنہیں زیادہ تلاش کیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ