اسٹار مارکٹنگ کے واثق نعیم بی جی سی کے امتیاز الحق بخاری ،اداکار شہزاد رضا ،گلوکار محمد افراہیم ،امجد رانا ودیگر خصوصی شرکت
کراچی (وسیم قریشی) پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ، کراچی پریس کلب اور آرٹس کونسل کے سئنیر ممبر عبدالوسیع قریشی کے
بچوں ہانیہ اور عباد اللہ کی روزہ کشائی کی تقریب نارتھ کراچی کے ائیر کنڈیشنر بال روم میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب کے علاؤہ اسٹار مارکٹنگ کے چیئر مین واثق نعیم ،بخاری گروپ کے سی ای او سید امتیاز الحق بخاری ،پاکستان میں قومی نغمات کے حوالے سے شہرت رکھنے والے سینئر گلوکار محمد افراہیم , گلوکار اور یوگا ماسٹر امجد رانا ٹیلی ویژن اور تھیٹر کے سینئر اداکار شہزاد رضا ٹائمز آرٹ پروموٹر کے محمد دلاور پاکستان فلم اینڈ ٹیلی ویژن اکیڈمی کی نسرین جاوید ، رائٹر عاطف ریاض کے علاؤہ پی ٹی سی ایل یونین کے رہنما نعیم احمد،الغنی اسٹیشنری کے نسیمِ قریشی ،نیوز ون اور چینل فائیو کے فرخ قریشی ،کے الیکٹرک کے محمد حارث،ثاقب قریشی ،ڈیلی اسٹار پلس کے عبداللہ اور حوریہ وسیع سمیت فوٹو جرنلسٹ بابو اوردیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک تھیں اس موقع پر موجود شخصیات نے دونوں بچوں کو دعائیں دیں اور ان کے بہتر مستقبل کے لیے والدین کو اچھی تربیت کے مشورے بھی دیئے
0 تبصرے