پیر، 12 اکتوبر 2026
بریکنگ

روس میں سب سے خوبصورت بائیکر کہلانے والے تاتیا اوزولینا ترکی میں موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔

کھیل 26th Jul 2024 176 مناظر
روس میں سب سے خوبصورت بائیکر کہلانے والے تاتیا اوزولینا ترکی میں موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔

روس میں سب سے خوبصورت بائیکر کہلانے والے تاتیا اوزولینا ترکی میں موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔

انقرہ (ویب ڈیسک) روس میں سب سے خوبصورت بائیکر کہلانے والے تاتیا اوزولینا ترکی میں موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ روس سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ ٹریول بلاگر، جسے اپنے پرستار موٹو تانیا کے نام سے جانتے ہیں، موٹرسائیکل پر دنیا بھر کا سفر کرکے شہرت حاصل کی۔ ترکی کے صوبے موگلا میں سفر کے دوران ان کی سرخ رنگ کی بی ایم ڈبلیو موٹر سائیکل ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ