خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے کراچی میں جوہر کرکٹ اکیڈمی میں ٹائکون فیملی فیسٹول کا انعقاد

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے کراچی میں جوہر کرکٹ اکیڈمی میں ٹائکون فیملی فیسٹول کا انعقاد

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے کراچی میں جوہر کرکٹ اکیڈمی میں ٹائکون فیملی فیسٹول کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے کراچی میں جوہر کرکٹ اکیڈمی میں ٹائکون فیملی فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں حلیمہ عثمان گیسٹ آف آنر تھیں فیسٹول کا انعقاد بزنس ٹائکون گروپ کی بانی و سی ای او شائستہ کوثر اورایڈمن اسماءعبدالسلام نے کیا تھا مذکورہ فیسٹول میں پری رمضان بازار اور خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیلیبریشن کی گئی تمام خواتین کو مختلف شعبوں میں سپورٹ کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا گیا اس پلیٹ فارم کے زریعے خواتین نے اپنے ہنر کو دنیا بھر کے سامنے پیش بھرپور انداز سے پیش کیا اس موقع پر بزنس ٹائکون گروپ کی ٹیم اراکین اسماءعادل ایونٹ آرگنائز، خانم، اسماءرحمان، طیبہ، اسماءعامر، عظمیٰ، عفیرہ، اور تمام پارٹیسیپنٹس کو اعزازی طور پر سرٹیفیکٹس اور شیلڈز پیش کی گئیں