چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مبینہ دورانِ عدت نکاح کے خلاف کیس
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مبینہ دورانِ عدت نکاح کے خلاف کیس
کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے سیشن عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت
چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی
شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کی عدم حاضری کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی
شیر افضل مروت ایڈووکیٹ پشاور ہائیکورٹ میں ہیں، معاون وکیل
سینئر وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کر دی جائے، معاون وکیل
عدالت نے التواء کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی
سیشن عدالت نے مبینہ دورانِ عدت نکاح کا کیس قابلِ سماعت قرار دیا تھا
چیئرمین تحریکِ انصاف نے سیشن عدالت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے
0 تبصرے