"na" تلاش کے نتائج۔
اسنیپ چیٹ منشیات فروشی کا اڈہ ، نوجوان اس کے عادی بننے لگے
اسنیپ چیٹ پر منشیات فروخت کرنے اور نوجوانوں کو نشے کا عادی بنانے کا انکشاف
صحافی تنظیموں نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کو مسترد کردیا
کراچی پریس کلب میں منعقدہ اجلاس میں دورکنی میڈیا کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں پیمرا کی تشکیل نو کے لیے قرار داد منظور
سیہون شریف میں 5 پانچ محرم الحرام کا ذولجناح ماتمی جلوس برآمد
ماتمی جلوس ڈاکٹر اقبال امام بارگاہ جعفری کے سے برآمد ہوا
گهارو شهر مان نينگري مبينا طور اغوا، وارثن پاران سندس بازيابي جو مطالبو
جوابدار 14ورهين جي ڌيءَ ڪنول کي اغوا ڪري ويا آهن، نوٽيس وٺي کيس بازياب ڪرايو وڃي: والد
یاسین ملک کی بیٹی کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب
یاسین ملک کے خلاف جھوٹے مقدمات ختم کرنے انکی رہائی اور انھیں تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا
قومی کرکٹر عائشہ نسیم کا اسلام کی خاطر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان
18سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی
محرم الحرام کے حوالے سے کوئی مخصوص تھریٹ نہیں ہے، کراچی چیف پولیس
جاوید عالم اوڈھو نے بتایا کہ 7 سے 10 محرم تک بڑے جلوس نکالے جائیںگے
نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل
غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا تھا تاہم گزشتہ برس سے اس معمول میں تبدیلی لاتے ہوئے یکم محرم کو غلاف کعبہ تبدیل...
IBA کراچی کو پیشہ ورانہ و مالی بے قاعدگیوں کا سامنا
آئی بی اے کی جانب سے سابق سربراہ کیخلاف کارروائی کی گئی ہے
ملیر کینٹ کے قریب چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے بلڈر قتل
فائرنگ کے واقعے میں بلڈر عذیر ظفر ولد سید ہمایوں ہلاک ہوگیا