جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

IBA کراچی کو پیشہ ورانہ و مالی بے قاعدگیوں کا سامنا

سندھ 19th Jul 2023 296 مناظر

آئی بی اے کی جانب سے سابق سربراہ کیخلاف کارروائی کی گئی ہے

کراچی میں آئی بی اے کو پیشہ ورانہ و مالی بے قاعدگیوں کا سامنا ہے، جہاں طلبہ کی فیسوں اور سرکاری فنڈز سے چلنے والے آئی بی اے کو مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کے شعبے میں بے قاعدگیوں کی شکایات کا سامنا ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ، ایک نجی کمپنی کو بغیر ٹینڈر کے کنٹریکٹ دینے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے، جس کے باعث آئی بی اے کی جانب سے سابق سربراہ کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ تحقیقات کے بجائے، نشاندہی کرنے والے سربراہ کو عہدے سے سبکدوش کردیا گیا ہے اور اب اس پر ہراسگی کا الزام بھی لگایا جارہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ