منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

قومی کرکٹر عائشہ نسیم کا اسلام کی خاطر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

کھیل 20th Jul 2023 320 مناظر

18سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹر عائشہ نسیم نے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ رپورٹس کے مطابق عائشہ نسیم نے اپنے کرکٹ کیریئر کے عروج پر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مذہبی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے اپنے فیصلے سے کرکٹ بورڈ کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ 18 سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ پاکستان ویمن ٹیم کی بہترین ہٹرز میں سے ایک تھیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ