"وکیل" تلاش کے نتائج۔
احتساب عدالت اسلام آباد، توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں بشریٰ بی بی احتساب عدالت پہنچ گئیں
وکیل صفائی نعیم پنجوتھا احتساب عدالت کے جج محمدبشیر کی عدالت میں پیش
یہ ہالی ووڈ ہے، عدالت نہیں، یہاں کوئی ڈرامہ نہیں: چیف جسٹس کا وکیل پر برہمی کا اظہار
وکیل کہہ رہے ہیں کہ 5 کیسز ہیں لیکن 8 ہیں، وکیل نے جج کی بات ماننے سے انکار کردیا۔چیف جسٹس
نوازشریف کے 24 اکتوبر تک وارنٹ معطل, تحریری فیصلہ جاری
وکیل صفائی کے مطابق نوازشریف بیرونِ ملک علاج کروانے گئے تھے، تحریری فیصلہ
علی وزیر کی تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت
پولیس علی وزیر کو گرفتار کرنے کے حوالے سے کوئی جواز پیش نہیں کرسکی۔ عدالت
شیخ رشید دو بھانجوں سميت راولپنڈی سے گرفتار
شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق نے گرفتاری کی تصدیق کردی
کراچی پریس کلب کے صدر ، و دیگرعہدیداروں کا سینئرممبرشاہدحسین اور وکیل الرحمن کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
جمعرات کو کراچی پریس کلب سے تعزیتی بیان جاری کيا گيا
ارشاد رانجھانی کے خون سے انصاف نہیں ہوا، محفوظ فیصلہ تاخیر کا شکار
دلائل مکمل کر لیے ہیں، انشاء اللہ ملزمان کو پھانسی کی سزا ملے گی۔ وکیل
پولیس کا شکی کردار، فاطمہ کیس کی پیروی کرنے والے وکیل نے بڑے سوالات اٹھا لیے
موبائل فون میں یقینی طور پر حساس مواد ہے، جسے ملزم ظاہر نہیں کرنا چاہتے
سندھ ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے خلاف درخواست دائر
درخواست وکیل ابراہیم ابڑو کی جانب سے دائر کی گئی ہے
اسلام آباد: کوئٹہ میں وکیل عبدالزراق شر کے قتل کے مقدمے میں چئیرمین پی ٹی آئی نامزدگی کا معاملہ
سپریم کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ تبدیل کر دیا