جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

نوازشریف کے 24 اکتوبر تک وارنٹ معطل, تحریری فیصلہ جاری

تازہ ترین 19th Oct 2023 134 مناظر

وکیل صفائی کے مطابق نوازشریف بیرونِ ملک علاج کروانے گئے تھے، تحریری فیصلہ

احتساب عدالت اسلام آباد کا جج محمدبشیر نے نوازشریف کے 24 اکتوبر تک وارنٹ معطلی کا تحریری فیصلہ جاری
وکیل صفائی کے مطابق نوازشریف بیرونِ ملک علاج کروانے گئے تھے، تحریری فیصلہ
وکیل صفائی کے مطابق ریفرنس تب دائر ہوا جب نوازشریف بیرون ملک تھے،تحریری فیصلہ
وکیل صفائی کے مطابق ریفرنس میں کوئی ملزم گرفتار نہیں،تحریری فیصلہ
وکیل صفائی کے مطابق نوازشریف کے وارنٹ عدم حاضری کے باعث جاری کیے گئے تھے،تحریری فیصلہ
وکیل صفائی کے مطابق نوازشریف پاکستان پہنچ کر عدالت کے سامنے پیش ہونا چاہتے،تحریری فیصلہ
وکیل صفائی کے مطابق نوازشریف سبھی تک مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے،تحریری فیصلہ
وکیل صفائی نے نوازشریف کے فئیر ٹرائل کے لیے 24 اکتوبر تک وارنٹ معطل کرنے کی استدعا کی گئی،تحریری فیصلہ
نیب پرایسکیوٹر کے مطابق نوازشریف عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا چاہتے،تحریری فیصلہ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ