جمعرات، 22 اکتوبر 2026
بریکنگ

شیخ رشید دو بھانجوں سميت راولپنڈی سے گرفتار

پاکستان 17th Sep 2023 408 مناظر

شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق نے گرفتاری کی تصدیق کردی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھر سے گرفتار کیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کے دو بھانجوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ